امریکہ میں مقیم مسلمانوں کاڈیٹابیس بنایا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کے بعد ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا میں رہنے والے مسلمانوں کا ڈیٹا بیس بنایا جائے۔مطالبے پر ان کی حریف ہیلری کلنٹن نے کڑی تنقید کی اور کہاکہ مسلمانوں کوتنہاکرنے والوں اوراسلام مخالف بات کرنے والوں کونہ سناجائے۔جنوبی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply